ننا بچہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کنایۃً) ننھا بچہ، ناتجربہ کار، بھولا بھالا، سیدھا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کنایۃً) ننھا بچہ، ناتجربہ کار، بھولا بھالا، سیدھا۔